• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

شرک

  1. MindRoasterMir

    ’’شرک فی الرسالۃ‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والوں سے ایک سوال

    ’’شرک فی الرسالۃ‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والوں سے ایک سوال جہاں تک حضرت مسیح موعود ؑ کا تعلق ہے حضورؑنے آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی غلامی سے ایک ذرّہ بھر بھی علیحدگی کو ’’خسران و تباب‘‘قرار دیا ،لیکن ذرا مندرجہ بالا حوالہ جات کو پڑھ کر پھر ان لوگوں سے جو شرک فی النبوۃ کاجھوٹا نعرہ بلند کرتے ہیں...
  2. MindRoasterMir

    ابطالِ تثلیث ۔ تین خداؤں کا رد

    ابطالِ تثلیث ۱۔ تثلیث کا عقیدہ مسیح سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیا اور نہ خود مسیح نے مشرح ذکر کیا۔اگر مسیح کو معلوم تھا کہ یہود نے انہیں سُولی دے دینا ہے تو انہوں نے اپنا عقیدہ کیوں نہ ظاہر کیا؟ ۲۔ تین ایک اور ایک تین۔یہ آپس میں ضدّین ہیں۔اگر مان لیا جاوے کہ ایک تین ہیں اور تین ایک...
  3. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ معقولی دلائل در تردید الوہیت مسیح

    معقولی دلائل در تردید الوہیت مسیح ۱۔ ہندو لوگ کرشن جی مہا راج کو خدا کہتے ہیں ۔ کیا و جہ ہے کہ کرشن کو خدا نہ مانیں اور مسیح کو خدا مان لیں؟ ۲۔ جب مسیح مر گیا ( متی ۲۷/۵۰) اور دو رات دن مرا رہا ۔ تو کیا خدا مر جایا کرتے ہیں؟ خدا نہیں مر سکتا۔ ۳۔ جب مسیح نے تجسّم اختیار کیا تھا تو...
  4. MindRoasterMir

    الہامی منطق ۔ مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں

    الہامی منطق (مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں۔) ۱۔ خدا آزمایا نہیں جاتا۔ (یعقوب ۱/۱۳) مسیح آزمایا گیا۔ (متی۴/۱ و عبرانیوں ۴/۱۵) لہٰذا مسیح خدا نہیں۔ ۲۔ خدا نہیں مرتا نہیں۔ (۱۔تیمتھس۶/۱۶ و دانی ایل ۶/۲۶) مسیح مرا۔ (متی۲۷/۵۰ و یوحنا۱۹/۳۰ و...
  5. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ مسیح نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا

    مسیح نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا (اقبالی ڈگری) مسیح نے خدا ہونے کا دعویٰ بالکل نہیں کیا۔ یہ صرف عیسائی صاحبان کی خوش فہمی ہے کہ ان کو خدا بنا رہے ہیں۔ بلکہ اگر حضرت عیسیٰ نے اپنے متعلق خدا یا ابن کا لفظ استعمال بھی کیا ہے تو صرف انہی معنوں میں کیا ہے جن معنوں میں تمام نبیوں اور بزرگوں پر اس...
  6. MindRoasterMir

    یسو ع خدا نہیں ۔ حواری خدا کی عبادت کرتے تھے

    حواری خدا کی عبادت کرتے تھے ۱۔ ’’ہم جو خدا کی روح سے خدا کی عبادت کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر فخر کرتے ہیں۔‘‘ (فلپیوں ۳/۳) ۲۔ ’’مگر سچے پرستار روح اور راستی سے باپ کی پرستش کرتے ہیں۔‘‘ (یوحنا ۲۳،۴/۲۴) ۳۔ حواریوں کا ایمان مسیح کا باپ سے کمتر ہونے پر بہت صاف تھا۔ چنانچہ پولوس کا...
  7. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ خدا کا تجسم محال ہے

    خدا کا تجسم محال ہے انجیل کا مندرجہ ذیل اقتباس عیسائی پادریوں کی تمام منطقیانہ موشگافیوں کے جواب کے لئے کافی ہے۔ ’’اگرچہ انہوں نے خدا کو جان لیا۔ مگر اس کی خدائی کے لائق اس کی بڑائی اور شکر گزاری نہ کی بلکہ وہ باطل خیالات میں پڑ گئے اور ان کے بے سمجھ دلوں پر اندھیرا چھاگیا۔ وہ اپنے آپ...
Top