• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

میرا تعارف

A.T.Masood

مندرج
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

میرا نام طاہرہ مسعود ہے۔ الحمد للہ پیدائشی احمدی ہوں۔ میرے نانا جان حضرت منشی احمد حسین کاتب الحکم البدر تھے ان کا ذکر تین سو تیرہ صحابیوں میں ہے۔
مجھے یہ عرض کرنا ہے کہ بعض اوقات کسی سوال کا جواب دینے کے لیے حوالہ درکار ہوتاہے۔
مجھے امید ہے کہ وہ اس فورم کے توسط سے مل سکے گا۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں کہ سوال کس فورم میں پوچھ سکتی ہوں

والسلام

طاہرہ مسعود
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
وعلیکم السلام

یہاں مختلف فورمز بنائے گئے ہیں آپ کا سوال جس فورم سے متعلق ہو اس میں پوچھا جا سکتا ہے ۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top