• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

عجیب وغریب پُرلُطف ویدک دعائیں

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
عجیب وغریب پُرلُطف ویدک دعائیں

۱۔ ’’اے پرمیشور و راجن!آپ بہت بولنے والے کو نزدیک ودیا والے کے لئے (آور)حد سے باہر والے کے لئے گونگے ظاہر کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے ۱۹؍۳۰ صفحہ ۲۰)

دعائیں ہمیشہ مفید اور نیک چیزوں کے حصول کے لئے کی جاتی ہیں مگر یہ ویدک فلسفہ ہی الٹ ہے بھلا اگر ویدک ایشور بغیر کرموں کے اور کچھ دے ہی نہیں سکتا تو پھر دعائیں سکھانا فضول اور لغو ٹھہرا۔پھر دعائیں سکھائیں بھی تو وہ بھی ایسی کہ اگر قبول ہو جائیں تو ایک ہی سال میں آریہ سماجیوں کا خاتمہ اپنی ہی دعاؤں کے طفیل ہوجائے۔ (خادمؔ)

۲۔ ’’اے پرمیشور و راجن!آپ آگ کے لئے موٹی اشیاء کو زمین کے لئے بغیر پاؤں کے رینگنے والے سانپ وغیرہ کو پیدا کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے۳۱؍۳۰)

ہم اس دعا پر آمین کہتے ہیں۔بشرطیکہ وہ صرف آریوں کے ہی گھروں تک محدود رہیں۔(مؤلّف)

۳۔ ’’ہے پرمیشور وراجن!آپ زمین و آسمان کے درمیان کھیلنے کودنے اور بانس سے ناچنے والے نٹ وغیرہ پیدا کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے۳۰ منتر۲۱)

(تاکہ وید کی حقیقت دنیا پرظاہر ہو ۔مؤلّف)

۴۔ ہے پرمیشور وراجن!آپ بین بجانے والے اور ہاتھوں سے دادتر بجانے اور تونو نامی باجے بجانے والے۔ان سب کو ناچنے کے لئے اور خوشی کے لئے تالی وغیرہ بجانے والے کو پیدا و ظاہر کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے ۳۰منتر۲۰ صفحہ ۱۲۰)
 
Top